ساہیوال‘ نواحی چک میں ایک بیوپاری محمد بشیر کو ڈاکوئوں نے گولیاں مارکر شدید زخمی کر دیا

اتوار 21 اکتوبر 2018 15:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) نواحی چک53/G.Dمیں ایک بیوپاری محمد بشیر کو ڈاکوئوں نے گولیاں مارکر شدید زخمی کر دیا ۔

(جاری ہے)

محمد بشیر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جہاں حالت نازک ہے۔پولیس نور شاہ نا معلوم ڈاکوئوں کے خلاف مقدمہ324ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ابھی تک ڈاکوئوں کا سراغ نہیں چل سکا۔

متعلقہ عنوان :