ذیابیطس کنٹرول کے لیے نرسنگ نصاب میں شوگر کو بطور مضمون شامل کرنے کا اصولی فیصلہ

اتوار 21 اکتوبر 2018 16:20

ذیابیطس کنٹرول کے لیے نرسنگ نصاب میں شوگر کو بطور مضمون شامل کرنے کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) حکومت نے ذیابیطس کنٹرول کے لیے نرسنگ نصاب میں شوگر کو بطور مضمون شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ نصاب میں ذیابطیس بطور مضمون شامل ہوگا۔ ہر نرس کے لیے ذیابطیس کا مضون پاس کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ چار سال کی تعلیم میں ہر مرتبہ شوگر مضمون کو لازمی پڑھا اور پڑھایا جائے گا، جس کا تحریری کے ساتھ ساتھ عملی امتحان بھی لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :