ملک میں انتظامی بنیادوں پر چھوٹے یونٹس کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ، چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ باباحیدرزمان
اتوار 21 اکتوبر 2018 16:30
(جاری ہے)
قائد تحریک صوبہ ہزارہ نے سلطان العارفین خان جدون کو ہدایت کی کہ تحریک صوبہ ہزارہ کا مشن ہزارہ بھر کے تمام علاقوں میں پہنچانے کیلئے فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے ملک میں نئے صوبوں کے قیا م کے حوالے سے ہم خیال اوردیگر سیاسی جماعتوں سمیت اہم شخصیات سے رابطے تیز کئے جائیں۔
سردار حیدر زمان خان نے سیکرٹری جنرل سلطان العارفین خان جدون کی مشاورت کے بعد شکیل انور انجم کو دوبارہ تحریک صوبہ ہزارہ میڈیا سیل کا انچارج مقرر کیا ہے۔ اس موقع پر سردار حیدر زمان کی صحت یابی کیلئے دُعا کی گئی۔ایبٹ آباد میں ضلعی سیکرٹریٹ میں بابا حیدر زمان خان کی صحت یابی کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.