فلمساز ششانک کھیتن نے ٹینس سٹار کی زندگی پر مبنی فلم بنا نے کا امکا ن ظاہر کر دیا

اتوار 21 اکتوبر 2018 17:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2018ء) بالی وڈفلمساز ششانک کھیتن نے ٹینس سٹار کی زندگی پر مبنی فلم بنا نے کا امکا ن ظاہر کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطا بق ششانک کھیتن نے ٹینس پر یمیئر لیگ2018 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ٹینس سٹار ثانیا مرزا،لینڈر پیاس اور مہیش بھوپتھی میں سے کسی کی زندگی پر مبنی فلم بنا نا پسند کر یں گے۔فلمسا ز کا کہنا تھا کہ میری کو شش ہو گی کہ ان میں سے کسی کی زندگی کے دلچسپ پہلو کوسا منے لے کر آئوں۔

متعلقہ عنوان :