ملکونے پنجابی گانوں پر مبنی آڈیو البم کے سات گانے ریکارڈ کر لئے

اتوار 21 اکتوبر 2018 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2018ء) بھنگڑا سٹار گلوکار ملکونے پنجابی گانوں پر مبنی آڈیو البم کے 7گانے ریکارڈ کر لئے۔ ذرائع کے مطابق گلوکار ملکو اپنی البم کیلئے مزید 5گانے ریکارڈ کریں گے جن میں 2بھنگڑا گیت بھی شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :