ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسزکا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کا دورہ
شہر میں جاری انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ، مشتبہ مریض سامنے آنے کی صورت میں کیس رسپانس یقینی بنانے کی ہدایت
اتوار 21 اکتوبر 2018 19:10
(جاری ہے)
یہ بات ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر منیر احمد نے راولپنڈی میں انسداد ڈینگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹرخالد محمود،ڈی او ایچ ڈاکٹرعظمی حیات ڈاکٹر طاہر رضوی اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے ڈینگی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر سجاد نے شرکت کی۔
اجلاس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر منیر احمد کوراولپنڈی شہر میں ڈینگی سے بچائو کے لیے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ڈاکٹر منیر احمد نے شہر کے دیگر علاقوں سمیت کنٹونمنٹ ایریا میں جاری سر گرمیوں کا بھی جائزہ لیا۔انھوں نے فیلڈ افسران کو کنٹونمنٹ بورڈ کے تعاون سے انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایا ت کی۔ اس موقع پرانھوں نے کہا کہ شہر بھر میں ڈینگی مچھر سے بچائو کی آ گہی مہم چلائی جائے۔انھوں نے افسران کو ہدایت کی کہ پارکوں، قبرستانوں،ورکشاپوں،ٹائر شاپوں اوررہائشی و صنعتی علاقوں میں لاروا سائیڈنگ سرگرمیوں کو تیز کیا جائے۔انھوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ اپنے گھروں ،گلی محلوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور ڈینگی سے بچائو کی خفاظتی تدابیر لازمی اپنائیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.