ضلع چاغی کی دیرپا ترقی کے لیے ماسٹر پلان پر کام کررہے ہیں ، سردار زادہ میر عمیر محمدحسنی
اتوار 21 اکتوبر 2018 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے ملنے والے مختلف وفود کو یقین دلایا کہ ضلع چاغی کے تمام اہم مسائل کو بتدریج حل کیا جائے گا ۔
ان کا کہنا تھا کہ نوکنڈی اور تفتان کے صحت و تعلیمی اداروں کی حالت بہتر بناکر وہاں اساتذہ عملے اور بنیادی سہولیات کی کمی دور کرنا جبکہ براہوک اور عیسیٰ طاہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے تالاپ کے دورے کے موقع پر ایرانی سرحد سے علاقے پر گولہ باری کی شدید مذمت کی اور واضح کیا کہ وہ برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے حق میں ہیں لیکن وفاقی حکومت کو چاغی سمیت بلوچستان کے دیگر سرحدی علاقوں پر ایرانی گولہ باری کا نوٹس لے کر ان علاقوں کے عوام کو اس عذاب سے چھٹکارا دلانا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.