کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں مختلف علاقوںمیں بجلی بند رہے گی ،کیسکو
اتوار 21 اکتوبر 2018 19:40
(جاری ہے)
نیز اسی روز کوئٹہ سٹی گرڈکے پی اے ایف اورعالم خان فیڈرز سے صبح10بجے سے ایک بجے دن سریاب گرڈکے سریابI،IIاور جڑسا فیڈروں سے دن 12بجے تا سہ پہر3بجے جبکہ سریاب گرڈسٹیشن کے سمنگلی ایکسپریس فیڈرایک بجے سے شام چاربجے تک بجلی بندرہے گی۔
اسی طرح 23اکتوبرکومری آبادگرڈکے کے کانسی I،شیخ ماندہ گرڈکے خروٹ آبادفیڈرایک بجے سے شام چاربجے تک نیز کوئٹہ سٹی گرڈکے مالک فیڈردوپہر2بجے سے شام 5بجے تک جبکہ سریاب گرڈکے اولڈلیاقت بازارفیڈرسہ پہر3بجے سے شام 6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.