ٹنڈومحمدخان پولیس نے سترموری کے قریب کارروائی کر کے ایک شخص کو گرفتار کرکے تین کلو چرس برآمدکرلی

اتوار 21 اکتوبر 2018 20:00

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) ایس ایس پی ٹنڈومحمدخان میر ذوالفقار تالپور کی ہدایت پر سماجی برائیوں کے خلاف مہم کے دوراں ٹنڈومحمدخان پولیس نے سترموری کے قریب کارروائی کر کے ایک شخص اکبر لغاری کو گرفتار کر کے اس سے تین کلو چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے چالان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :