کوئٹہ،خاران میں لیویز تھانہ کے قریب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 21 اکتوبر 2018 21:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2018ء) خاران میں لیویز تھانہ کے قریب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاعات کے مطابق خاران کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے لیویز تھانہ پر دستی بم سے حملہ کیاجس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔