Live Updates

وزیراعظم عمران خان کا ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے پر اظہارافسوس

حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

اتوار 21 اکتوبر 2018 22:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے بیان میں وزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیاجبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم نے حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات