عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر علیم خان کے خلاف ایکشن
وزیراعظم عمران خان نے سینئیر وزیر علیم خان کو سی ایم کیمپ آفس خالی کرنے کا حکم دے دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 22 اکتوبر 2018 12:15
(جاری ہے)
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ حال ہی میں عمران خان کے حکم پر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل ارشاد داد نے لاہور کا دورہ کیا اور پارٹی کی دوبارہ تنظیم سازی کے معاملات کے حوالے سے وزیر اعلیٰ اور دیگرسینئر پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی.ارشد داد نے سینئیر وزیر علیم خان سے رابطہ کرنے کے لیے چار بار کوشش کی تاہم علیم خان نے انہیں پارٹی سے متعلق مشاورت کے لیے وقت نہیں دیا۔
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں علیم خان سے ملاقات نہ ہونے سے متعلق بتایا جو کہ پارٹی کے صدر سینٹرل پنجاب بھی ہیں۔عمران خان نے عثمان بزدار کو فون بھی کیا اور صوبے کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے اپنی حیثیت پر زور دینے کو کہا ۔اپنے لاہور کے دورے کے دوران بھی عمران خان نے چیف منسٹر سے ملاقاتیں کیں کیونکہ عمران خان کو اس بات کا یقین ہے کہ عثمان بزدار صوبے میں بہتری لانے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ عثمان بزدار تبدیلی کا نام ہیں۔تاہم عثمان بزدار سے متعلق مختلف قسم کی خبریں گرد کرتی رہتی ہیں کہ وہ اپنے عہدے کو سنبھالنے کے اہل نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.