پٹرول 6 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاریاں
ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ ، حکومت نے شرائط نہ مانیں تو ٹینکر مالکان نے چابیاں ایسوسی ایشن دفاتر میں جمع کروانے کی دھمکی دے دی
سمیرا فقیرحسین پیر 22 اکتوبر 2018 12:20
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
یہی نہیں گھی اور کھانے پکانے کے تیل سمیت چائے کی پتی 15 سے 25 روپے فی کلو تک مہنگی ہونے کا امکان ہے جبکہ چھوٹے بچوں کے لیے دودھ کے ڈبے، کھانے پینے کی اشیاء اور ڈائپرز کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی۔ درآمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں 50 ہزار روپے سے 5 لاکھ اور موٹرسائیکل کی قیمت میں تین ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ موبائل فونز کی قیمت میں بھجی تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ تین ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 5 ارب 41 کروڑ ڈالر پاکستان بھجوائے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 4 ارب 74 کروڑ ڈالر بھیجے تھے۔ بجلی کی قیمت میں بھی فی یونٹ 3 روپے 75 پیسے اضافے کی سمری پیش کی گئی تھی لیکن وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں فی الحال بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ اجلاس میں بھی وزارت خزانہ نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری موخر کر دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.