اداکارہ روینہ ٹنڈن کو’’ می ٹو‘‘ مہم میں ہونیوالے انکشافات نے افسردہ کردیا

پیر 22 اکتوبر 2018 13:30

اداکارہ روینہ ٹنڈن کو’’ می ٹو‘‘ مہم میں ہونیوالے انکشافات نے افسردہ ..
ممبئی۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈاداکارہ روینہ ٹنڈن کو’’ می ٹو‘‘ مہم میں ہونیوالے انکشافات نے افسردہ کردیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ انٹرویو میں روینہ نے ہراسگی کو پروفیشنل ہراسمنٹ اور حسد کے باعث پیش آنیوالے واقعات قرار دیا ہے۔ روینہ کے مطابق انہیں ہراسگی کے واقعات کا سامنا نہیں کرنا پڑا مگر جن خواتین کیساتھ ایسے واقعات پیش آئے ان پر انہیں شدید غم وغصہ ہے۔ روینہ نے کہا کہ وہ سمجھ سکتی ہیں کہ ایسی لڑکیوں اور خواتین پر کیا بیتی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص لابی خواتین کیخلاف کام کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :