ابوظہبی کمرشل بینک کے سہ ماہی منافع میں 5 فیصد اضافہ

پیر 22 اکتوبر 2018 13:43

ابوظہبی کمرشل بینک کے سہ ماہی منافع میں 5 فیصد اضافہ
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) ابو ظہبی کمرشل بینک (اے ڈی سی بی) کے سہ ماہی منافع میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ابوظہبی کمرشل بینک کو سال کی تیسری سہ ماہی میں 1.15بلین درہم (313.1 ملین ڈالر)کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گذشتہ سال کی اسی سہ ماہی سی5.5 فیصد سے 109 بلین درہم زیادہ ہے۔ بینک کی اسلاملک فنانس انکم میں اس سہ ماہی میں 169.79 بلین درہم کا اضافہ ہوا ہے جو کہ گزشتہ سال جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی کے مقابلے 4 فیصد زیادہ ہے۔ بینک کے اصل قرضے 165.21 بلین درہم کی سطح پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :