Live Updates

وزرا ء کے خلاف تحقیقات کی خبر میں حقیقت نہیں ‘ وزیر اطلاعات و نشریات

پیر 22 اکتوبر 2018 14:27

وزرا ء کے خلاف تحقیقات کی خبر میں حقیقت نہیں ‘ وزیر اطلاعات و نشریات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزرا ء کے خلاف تحقیقات کی خبر میں حقیقت نہیں ،وزیراعظم نے کسی وزیر کے خلاف نہ تو کوئی بات کی اور نہ ہی تحقیقات کاحکم دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیرا عظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات