Live Updates

عمران خان کا احتساب شروع ہوگیاہے ،مریم اورنگزیب

پیر 22 اکتوبر 2018 14:46

عمران خان کا احتساب شروع ہوگیاہے ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا احتساب شروع ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا احتساب شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب حکومت کو 50لاکھ مکان بنوانیاور ایک کروڑ نوکریاں دینا ہوں گی،موجودہ حکومت کے 65روز مکمل ہوگئے، تاہم اس کے سو روز مکمل ہونے کا انتظار ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات