شاہ عبد الطیف بھٹائی کا عُرس، سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 اکتوبر 2018 14:40

شاہ عبد الطیف بھٹائی کا عُرس، سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو عام تعطیل کا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اکتوبر 2018ء) : سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عُرس کے پیش نظر سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

(جاری ہے)

سندھ بھر میں 24 اکتوبر کو تعلیمی ادارے، کارپوریشنز اور بلدیاتی اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔ چیف سیکرٹری سندھ نے 24 اکتوبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :