حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹیاں! ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں جلد رابطے کا امکان
اپوزیشن کا حکومت کے خلاف قراردار لانے کی تیاریاں،اے پی سی بلانے کی بھی تجویز دے دی
مقدس فاروق اعوان پیر 22 اکتوبر 2018 15:19
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن نے بھی اس تجویز کو قابل عمل قرار دے دیا ہے۔ن لیگی ذرائع کے مطابق اس تجویز پر مستقبل میں پیش رفت ممکن ہو سکتی ہے۔
خیال رہے اس سے پہلے ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے بات کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔اتوار کے روز مقامی ہوٹل میں پیپلز لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم گھر سے دولہار کی طرح تیار ہوکر آتے ہیں اور انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ان کے گھر بنی گالہ کو قانونی حیثیت دے دی جاتی ہے اور عام غریب لوگوں کے گھروں کو مسمار کردیا جاتا ہے۔ آصف علی زرداری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کوئی ایک غم ہو تو میں بتائوں انٹرنیٹ پر جاکر دیکھ لیں۔ جو مقدمات میں بھگت رہا ہوں وہ میاں صاحب کے بنائے ہوئے ہیں اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ ہم اکٹھے نہیں بیٹھ سکتے ۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کی نااہلی جلد ہی سامنے آگئی ہے،تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر قرارداد لانی ہوگی کہ موجودہ حکومت ملک نہیں چلا سکتی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.