لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی راولپنڈی ایکسپریں کے اوقات کار تبدیل

پیر 22 اکتوبر 2018 15:57

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی راولپنڈی ایکسپریں کے اوقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی راولپنڈی ایکسپریں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس 109۔

(جاری ہے)

اپ لاہور سے راولپنڈی کیلئے رات 8 بجے کی بجائے صبح 10 بجے روانہ ہوا کرے گی۔ راولپنڈی ایکسپریس لاہور سے صبح 10 بجے روانہ ہو کر دوپہر 2 بجکر 20 منٹ پر راولپنڈی پہنچا کرے گی۔ راولپنڈی ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی عوام کی سہولت کے پیش نظر کی گئی ہے۔ کوچز کی تعداد اور دیگر سہولیات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :