وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے سعودی عرب روانہ ہو گئے
وزیراعظم عمران خان سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر’’ مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع" کے عنوان سے ایک بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کریںگے، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں
پیر 22 اکتوبر 2018 18:10
(جاری ہے)
کانفرنس کو "صحرا میں ڈیوس" کا نام دیا گیا ہے۔
یہ کانفرنس ان اہم کاروباری رہنماوں کے ساتھ رابطے کاموقع فراہم کرے گی جو پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کانفرنس کے دوران پاکستان کے حوالے سے منعقدہ سیشن میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ اس سیشن کا عنوان "پاکستان علاقائی ترقی اور استحکام کا مرکز" ہے۔ شرکاء اور سامعین میں دنیا بھر کی مشہور کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز اور ان کے نمائندے شامل ہوںگے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.