اوریکل اوپن ورلڈ 2018ء میں جدید دور کی کلائوڈ ٹیکنالوجیز پیش کی جائیںگی
پیر 22 اکتوبر 2018 19:49
(جاری ہے)
اوریکل اوپن ورلڈ 2018 ء 22 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
اس میں ہزاروں مقررین، ماہرین اور دیگر افراد اظہار خیال کریں گے وہ بتائیں گے آرٹیفیشل انٹلی جنس(AI)، مشین لرننگ، بلاک چین، انٹرنیٹ آف تھنگز(IoT)، ہیومن انٹرفیسز اور اوریکل آٹونومس ڈیٹابیس ان کی ترقی میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔ اوریکل کے نائب صدر، ایونٹ مارکیٹنگ، تانیہ ویڈک نے کہا کہ اس تقریب کا مقصد اور یہاں مختلف پروگرامز کا انعقاد نئے آئیڈیاز اور اشتراک کو فروغ دے گا اور صارفین ،کاروباری اداروں اور ایونٹ پارٹنرز کی کامیابی کے لیے معاون ثابت ہوگا۔ یہ تقریب سان فرانسسکو میں اوریکل کی 20 سال سے ہونے والی کامیاب تقریبات کا تسلسل ہے۔ جس سے شہر کی معیشت 195 ملین ڈالر تک مستفید ہوتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.