روز ٹیلر ریٹائرمنٹ سے قبل 100 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے خواہاں
پیر 22 اکتوبر 2018 20:01
(جاری ہے)
ٹیلر نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک فٹ ہوں تینوں فارمیٹس میں ملک کی نمائندگی جاری رکھوں گا، جب آپ کو کسی ایک سکواڈ سے بھی ڈراپ کر دیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ آپ کا اعتماد بھی کم ہو جاتا ہے اور ایسی صورت میں پرفارم کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض اوقات کھلاڑی محسوس کرتے ہیں کہ وہ مزید دو سے تین برس تک کھیل جاری رکھ سکتے ہیں اسلئے وہ جذبات میں آ کر یا جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرتے میں بھی سوچ وچار کے بعد قدم اٹھائوں گا لیکن ابھی میری تمام تر نظریں 100 ٹیسٹ میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر مرکوز ہیں اور مقصد کے حصول کیلئے خود کو فٹ رکھنے کیلئے سخت محنت کروں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.