Live Updates

بھارتی فورسز کی جانب سے معصوم کشمیریو ںکا قتل عام قابل مذمت ہے ،عمران خان

وقت آگیا اب بھارت تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق بات چیت سے حل کرے،وزیر اعظم کا ٹوئیٹ

پیر 22 اکتوبر 2018 20:53

بھارتی فورسز کی جانب سے معصوم کشمیریو ںکا قتل عام قابل مذمت ہے ،عمران ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) وزیر اعظم عمران خا ن نے کشمیر میں جاری قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا بھارت کشمیر کا مسئلہ یو این کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کی مرضی کے مطابق کرے،تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیر عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیڈ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل عام کی مزمت کرتا ہے بس اب بہت کشمیریوں پر ظلم ہو گیا وقت آگیا ہے کہ بھارت تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق بات چیت سے حل کرے کیونکہ یہی خطے سمیت پاکستان اوربھارت کے مفاد میں ہی
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات