جسٹس انوار الحق کل لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پیر 22 اکتوبر 2018 21:53

جسٹس انوار الحق کل لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس میں منعقد ہو گی۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نامزدگورنر پنجاب سے عہدے کاحلف لیں گے۔