پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 84پوائنٹس کی کمی
کاروبار کے احتتام پر مارکیٹ 84.85 پوائنٹس کمی کے ساتھ 38345.42 کی سطح پربند ہوئی
پیر 22 اکتوبر 2018 22:30
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 912 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
جمعہ کے دن مارکیٹ 38 ہزار468 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی۔ ایک روز کے دوران مارکیٹ میں 448.02 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔جمعہ کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مارکیٹ میں کل 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے تھے جن کی مالیت 32 ارب روپے رہی تھی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ کے دوران 135 ارب روپے بڑھی اور کاروبار ی ہفتہ کے اختتام پر مارکیٹ کیپ سات ہزار840 ارب روپے ہو گئی۔خاصے عرصہ سے مندی کا شکار پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ اور اس سے قبل کے دو دنوں میں مسلسل تیزی کا رجحان رہا تھا۔ فرٹیلائیزر سیکٹر کے اچھے فنانشل نتائج آنے پر سیکٹر کے شیئرزمیں بہت زیادہ کاروبار ہوا جس کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔سیمنٹ کی فروخت کے حوالے سے دوسری سہ ماہی کے حوصلہ افزائ اعداد و شمار پر سیمنٹ کمپنیوں کے شیئرز میں بھی خاصا کاروبارہ کیا گیا۔ اسی طرح تیل اور آٹو سیکٹر نے بھی اس ہفتہ کے کاروبار میں تیزی کے رجحان میں اپنا کردار ادا کیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.