ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں خواجہ سرائوں کی شناخت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
مقصد جنس کی تشریح کو تبدیل کر کے صرف مرد اور عورت تک محدود کرنے کی کوشش میں ہے جس کی تعین پیدائش کے وقت کیا جائے گا اور بعد میں اس کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، اخبار
پیر 22 اکتوبر 2018 22:39
(جاری ہے)
جنس کی تشریح میں تبدیلی سے امریکی صدر براک اوباما کے دورِ حکومت میں جو خواجہ سراؤں کو حقوق ملے ہیں وہ ختم ہو جائیں گے۔
امریکہ میں صفر اعشاریہ سات فیصد عوام اپنی شناخت خواجہ سرا کے طور پر کراتی ہے اور خدشہ ہے کہ ان کے حقوق ختم ہونے سے معاشرے میں برداشت اور مساوات ختم ہو جائے گی۔نیو یارک ٹائمز کے مطابق محکمہ صحت اور ہیومن سروسز نے اس خبر پر یہ کہتے ہوئے تبصرہ کرنے سے انکار کیا۔ٹیکساس کی ایک عدالت نے 2016 میں ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جنسی شناخت کے بنیاد پر استحصال سے بچاؤ کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔اوباما انتظامیہ نے خواجہ سراؤں کو استحصال سے بچانے کے لیے قوانین بنائے۔تاہم ٹرمپ انتظامیہ نے خواجہ سراؤں پر فوجی سروس پر پابندی لگانے کی کوشش کی اور سرکاری سکولوں میں خواجہ سراؤں کو اپنی مرضی کے باتھ روم استعمال کرنے کے اجازت نامے کو منسوخ کیا۔ٹرمپ انتظامیہ کے میمو کے مطابق جنس کا تعین حیاتیاتی بنیادوں پر ہونی چاہیے جو کہ ایک سائنسی طریقہ ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا جا رہا ہے جب دنیا کے دیگر ممالک خواجہ سراؤں کو زیادہ حقوق دینے کے لیے پرعزم ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.