پاکستان دنیا میں امن کی بحالی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا ،شہر یار خان آفریدی
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں ،ہمیں اپنے ماضی سے سیکھنے کی ضرورت ہے،افغانستان میں پاکستان اور امریکہ کے مفادات ایک ہیں ، وزیر مملکت داخلہ کی امریکی سفیر سے گفتگو
پیر 22 اکتوبر 2018 23:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں ،افغانستان میں پاکستان اور امریکہ کے مفادات ایک ہیں ،ہمیں اپنے ماضی سے سیکھنے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیز دنیا میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے پر عزم ہیں اور یہاں اقلیتوں کو مکمل حقوقِ حاصل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بیانیہ میں پاکستان کی ثقافت کی ترویج شامل ہے ۔امریکی سفیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.