برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 23 اکتوبر 2018 12:57

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 189روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 130روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کے نرخ 112روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔