میرے لئے رومانوی اور کامیڈی کرداروں کا دور گزر چکا ،جولیا رابرٹس
منگل 23 اکتوبر 2018 13:12
(جاری ہے)
جولیا رابرٹس کو ہالی وڈ فلموں ’’پریٹی ویمن‘‘،’’مائی بیسٹ فرینڈ وڈینگز‘‘ اور’’نوٹنگ ہلز‘‘سے رومانوی اداکارہ کے طور شہرت ملی تاہم انہوں نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کیلئے رومانوی اور کامیڈی کرداروں کا دور گزر چکا تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں حقیقی زندگی کے تجربات کی وجہ سے رومانوی اور مزاحیہ کردار ادا کرنے میں آسانیاں میسر رہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی جوانی کی فلموں کو بہت انجوائے کیا لیکن اب میں سمجھتی ہوں کہ ایسے کرداروں کے لئے موضوع نہیں رہی اس میں میری عمر کا لینا دینا نہیں بلکہ وقت یا رجحان کی تبدیلی اس کی غماز ہے۔جولیا کی نئی آنے والی فلم’’ہوم کمنگ‘‘ہے جس میں انکا کردار کیس ورکر اور ویٹرس’’ہیڈی برگمین‘‘ کا کردار ادا کیا ہے۔وہ ایک سنٹر میں ایسے فوجیوں کے لئے کا م کرتی ہیں جو جنگ سے واپس آ رہے ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.