دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 23 اکتوبر 2018 13:51

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔ درائے سندھ (تربیلاکے مقام پر)آمد 27500کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، دریائے کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد5400 کیوسک اور اخراج5400 کیوسک، دریائے جہلم (منگلاکے مقام پر) آمد8600کیوسک اور اخراج100 کیوسک، دریائے چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد10400کیوسک اور اخراج5400 کیوسک ۔

بیراج جناح آمد55900 کیوسک اور اخراج 51900کیوسک،چشمہ آمد 32400 کیوسک اوراخراج 30000کیوسک، تونسہ آمد38600کیوسک اور اخراج38600 کیوسک،پنجند آمد4700کیوسک، اور اخراج4700کیوسک،گدو آمد 40600 کیوسک اور اخراج 31300 کیوسک، سکھر: آمد34600کیوسک اور اخراج8000 کوٹری آمد11000 کیوسک اور اخراج Nil رہا ۔

(جاری ہے)

دریائے سندھ (تربیلا)ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1481.94 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.601 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1156.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.040 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.136 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل صبح 6 بجے کی ہے۔