فلم ’’ونڈر ویمن 1984 ‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان

منگل 23 اکتوبر 2018 14:23

فلم ’’ونڈر ویمن 1984 ‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) فلم ’’ونڈر ویمن 1984‘‘ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے جو اب 5 جون 2020 کو ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ونڈر ویمن 1984 ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ گال گیڈوٹ نے انسٹا گرام میں فلم ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’ونڈر ویمن 1984 ‘‘ یکم نومبر 2019 کی بجائے 5 جون 2020 کو سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :