جہانگیر ترین بھی عثمان بزدار کا نام تجویز کرنے کی خبروں پر بول پڑے
ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی ،میں نے عمران خان کو دوسرے لوگوں کے نام دئیے تھے
مقدس فاروق اعوان منگل 23 اکتوبر 2018 14:23
(جاری ہے)
اس دوران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے کئی نام گردش کرتے رہے۔
اور پھر عمران خان کی طرف سے عثمان بزدار کے نام کا اعلان کیا گیا جو کہ سب کے لیے حیران کن تھا۔کیونکہ ا س قبل کوئی بھی ان کے نام سے واقف نہ تھا۔عثمان بزدار نے الیکشن سے تین ماہ قبل تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔جس کے بعد لوگ سوال کرنے لگ گئے کہ کیا عثمان بزدار اتنے بڑے صوبے کی ذمہ داری اٹھا سکتے ہیں۔کچھ لوگوں نے کہا کہ عثمان بزدار کا نام عمران خان کو ان کی اہلیہ بشری بی بی نے دیا جب کہ کچھ خبریں یہ بھی تھیں کہ جہانگہر ترین نے عمران خان کو عثمان بزدار کا نام تجویز کیا۔اور عمران خان جہانگیر ترین کی کسی بھی بات سے انکار نہیں کر سکتے تاہم گذشتہ روز جہانگیر ترین نے یہ بات واضح کر دی کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی ،میں نے عمران خان کو دوسرے لوگوں کے نام دئیے تھےمزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.