احد رضا میر’کوکو کورینا‘ کی تنقید پر دلبرداشتہ، شیریں مزاری کو بھی جواب
ہم سب کو رحم دل ہونے کی کوشش کرنی چاہیے ،ْچاہے وہ تنقید ہی کیوں نہ ہو ،ْٹوئٹ
منگل 23 اکتوبر 2018 17:35
(جاری ہے)
احد رضا میر نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیا کہ اگر کوک اسٹوڈیو ہے تو صرف فنکاروں کی وجہ سے ،ْ یہ مت بھولیں کہ یہ وہی کوک اسٹوڈیو ہے جو ہر برس بہترین گانے دیتا ہے۔
بعدازاں احد رضا میر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری پر بھی برس پڑے۔احد رضا میر نے لکھاکہ مس منسٹر آپ اٴْس پارٹی کی نمائندگی کرتی ہیں جو تبدیلی، نوجوانوں کیلئے سپورٹ اور پاکستان میں نئے آئیڈیاز لانا چاہتی ہے۔ انسانی حقوق کی ذمہ داری زندگی کے حساس تشخص کی تشہیر کرنا ہے، اس کا ’قتل عام‘ کرنا نہیں ہے، اس بارے میں سوچیے گا کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ اداکار نے لکھا کہ ہم سب کو رحم دل ہونے کی کوشش کرنی چاہیے ،ْچاہے وہ تنقید ہی کیوں نہ ہو۔ ہمارا گانا ایک کور تھا جس کا مقصد مختلف ہونا ہی تھا، ایسا نہیں ہوگا کہ وہی آواز اور احساس ملے اور آخر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ بس ایک گانا ہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.