کوٹلی ‘آزادکشمیرکی71ویںیوم تاسیس کے حوالہ سے ضلع بھرمیںتقریبات منعقدکی جائیںگی

منگل 23 اکتوبر 2018 18:12

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) آزادکشمیرکی71ویںیوم تاسیس کے حوالہ سے ضلع بھرمیںتقریبات منعقدکی جائیںگی۔مرکزی تقریب احاطہ ڈپٹی کمشنرآفس میںصبح8:30بجے شروع کی جائیگی۔

(جاری ہے)

جس میںسیاسی،سماجی،مذہبی،وکلاء،انجمن تاجران،سول سوسائٹی ،ملازمین تنظیموں کے عہدیداران،الیکٹرانک وپرنٹ میڈیاکے عہدیداران کے علاوہ شہری بھی شرکت کرینگے۔قومی پرچم(ریاستی پرچم)کی پرچم کشائی کی جائیگی۔محکمہ پولیس کاچاق وچوبنددستہ سلامی بھی پیش کریگا۔

متعلقہ عنوان :