پاکستان میں اس وقت ایک کروڑ گھروں کی قلت ہے ،ْسخت قوانین گھروں کی خرید و فروخت میں رکاوٹ ہیں ،ْ عالمی بینک
منگل 23 اکتوبر 2018 18:45
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں ہاؤس فنانسنگ جی ڈی پی کا صرف اور صرف 00.5 فیصد کے برابر ہے جبکہ بنگلہ دیش میں یہ تناسب 3 فیصد اور بھارت میں 7.7 فیصد کے برابر ہے۔
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اس وقت ایک کروڑ گھر تعمیر کرنے کی ضرورت ہے جبکہ ہرسال 6 لاکھ گھروں کی طلب بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ سخت قوانین گھروں کی خرید و فروخت میں رکاوٹ ہیں، جعلی کاغذات کے ڈر سے بینک گھروں پر قرض دینے سے کتراتے ہیں ،ْموجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت نے اپنے منشور میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا جس کیلئے باقاعدہ اعلان بھی کیا جاچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.