آسٹریلیا کیخلاف ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی سے شعیب ملک کی چھٹی
تجربہ کار آل راونڈر تاحال قومی ٹیم کو جوائن نہیں کر سکے، وقت پر ابوظہبی نہ پہنچ پانے کے باعث آج کے میچ میں شرکت نہیں کریں گے ٹیم میں تین فاسٹ بائولرحسن علی، فہیم اشرف اور شاہین شاہ آفریدی کھیلیں گے،دیگر کلاڑیوں میں فخر زمان، بابر اعظم، سرفراز احمد( کپتان)، محمد حفیظ اور دیگر شامل ہیں، پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسرے دن ابوظہبی گرائونڈ میں پریکٹس کی
منگل 23 اکتوبر 2018 19:30
(جاری ہے)
ایک سال بعد پاکستانی ٹیم میں آنے والے عماد وسیم اور شاداب خان سپنرز کی حیثیت سے کھیلیں گے جب کہ ٹیم میں تین فاسٹ بائولرحسن علی، فہیم اشرف اور شاہین شاہ آفریدی کھیلیں گے۔
دیگر کلاڑیوں میں فخر زمان، بابر اعظم، سرفراز احمد، محمد حفیظ اور دیگر شامل ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسرے دن ابوظہبی گرائونڈ میں پریکٹس کی۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے منتخب کردہ ٹیم میں سرفراز احمد(کپتان و وکٹ کیپر)، فخرزمان، محمد حفیظ، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، شاہین شاہ آفریدی،عثمان شنواری، عماد وسیم، حسن علی، فہیم اشرف، شاداب خان اور وقاص مقصود شامل ہیں۔ ٹی ٹونٹی میچز 24،26 اور 28 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.