بی این پی پری باس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 29 اکتوبر سے شروع ہوگا

منگل 23 اکتوبر 2018 19:33

بی این پی پری باس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 29 اکتوبر سے شروع ہوگا
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) بی این پی پری باس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 29 اکتوبر سے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس سٹار ایکشن میں نظر آئینگے۔ امریکا کے جیک سوک دفاعی چیمپئن ہیں۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے یہ ٹورنامنٹ 4 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔۔

متعلقہ عنوان :