صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس سانچیزکی الوداعی ملاقات

منگل 23 اکتوبر 2018 19:33

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس سانچیز نے منگل کو ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس نے بھی الگ ملاقات کی۔