کوئٹہ ، پرانی دشمنی کی بناء پر دوگروہوں میں فائر نگ تین افراد جا ں بحق ، ایک شخص زخمی

منگل 23 اکتوبر 2018 20:09

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) کوئٹہ کے علا قے غوث آ باد میں پرانی دشمنی کی بناء پر دوگرہوں میں فائر نگ تین افراد جا ں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے غوث آ باد میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائر نگ شروع کردی جس کے نتیجے میںظفر اللہ لقمان عر ض محمد موقع پر جا ں بحق جبکہ محمد صادق زخمی ہوگیا ملزمان فرار پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر لاشوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے لا شوں کو ورثاء کے حوالے کردی جبکہ زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے پولیس نے علا قے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :