ایف آئی اے نے رواں سال رپورٹ ہونے والے سائبر کرائمز کے اعدادوشمار جاری کردیئے
سائبر کرائم کی رپورٹس، بالخصوص ہراساں، خواتین کو بلیک میل کرنے میں گزشتہ 3 سالوں میں واضح اضافہ رواں سال اب تک 2 ہزار 295 انکوائریز موصول ہوئی ، 255 مقدمات درج کیے گئے، 209 گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں،کرائمز عروج پر ہیں تاہم حکومت کے حالیہ اقدام سے 15 نئے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کے قیام کا اعلان سے صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملے گی، ایف آئی اے
منگل 23 اکتوبر 2018 20:47
(جاری ہے)
اس ہی طرح 2016 میں 514 رپورٹس سامنے آئی تھیں جن پر 47 مقدمات درج ہوئے اور 49 گرفتاریاں عمل میں آئیں تھیں۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سائبر کرائمز عروج پر ہیں تاہم حکومت کے حالیہ اقدام جس میں انہوں نے 15 نئے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے، سے صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔واضح رہے کہ رواں سال جون کے مہینے میں ایف آئی اے کے سائبر کرائمز ونگ کے ڈائریکٹر (ر) کیپٹن محمد شعیب نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا تھا کہ ان کے پاس ملک میں سائبر کرائمز پر تحقیقات کرنے کے لیے صرف 10 ماہرین ہیں۔۔مزید اہم خبریں
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.