حجرہ شاہ مقیم: سگی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ

عدالت نے بھائی کو دو مرتبہ سزائے موت سنا دی ،چار ملزمان کو بری کر دیا گیا

منگل 23 اکتوبر 2018 21:21

حجرہ شاہ مقیم: سگی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ
حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) سگی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے بھائی کو عدالت نے دو مرتبہ سزائے موت سنا دی ،چار ملزمان کو بری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ چوچک کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج نے سگی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم الطاف کو دومرتبہ سزائے موت اور چار لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا جبکہ مقدمہ میں نامزد دیگر چار ملزمان کو بری کر دیا گیا ،آن لائن کے مطابق ملزم الطاف نے 2012میںغیرت کے نام پر اپنی حاملہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا

متعلقہ عنوان :