Live Updates

سرمایہ کاری متاثر ہونے کی بڑی وجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ تھی ،ْوزیر اعظم

منگل 23 اکتوبر 2018 22:05

سرمایہ کاری متاثر ہونے کی بڑی وجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ تھی ،ْوزیر اعظم
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری متاثر ہونے کی بڑی وجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ تھی۔

(جاری ہے)

سعودی عرب میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے بتایا کہ سرمایہ کاری متاثر ہونے کی بڑی وجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ تھی اور بڑے پیمانے پر دہشت گرد حملوں کی وجہ سے کمپنیوں نے سرمایہ کاری میں عدم دلچسپی دکھائی، تاہم امن وامان واپس لوٹنے سے غیرملکی کمپنیوں نے توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ آئل ریفائنری لگانے کے لیے سعودی عرب کیساتھ پہلے سے بات چل رہی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات