اسلا م آ با د ،بر ما چو ک دو افراد نے مو ٹر سا ئیکل پو لیس اہلکا ر پر چڑ ھا دی ، ٹا نگین زخمی ،مقدمہ درج

منگل 23 اکتوبر 2018 22:43

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) بر ما چو ک دو افراد نے مو ٹر سا ئیکل پو لیس اہلکا ر پر چڑ ھا دی جس کے نتیجہ میں ٹا نگین زخمی ہو گئیں مقدمہ درج تھانہ شہز اد ٹا ؤ ن پو لیس کو مد عی عا ر ف حسین اے ایس آ ئی نے بتا یا ہے کہ بر ما چو ک ہمرا نا کہ زو ن مو جود تھا دو ملز ما ن عثما ن اور دیدار جا ن سے ما ر نے کی خا طر ہنڈا 125نمبر GAO2712اوپر چڑھا دی جس کے نتیجہ میں دو نو ں ٹا نگیں زخمی ہو گئیں پو لیس نے ایک ملز م گر فتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :