وزیر اعلیٰ سندھ بلاول بھٹو زرداری فلائی اوورکا افتتاح کیے بغیر روانہ

منگل 23 اکتوبر 2018 22:58

وزیر اعلیٰ سندھ بلاول بھٹو زرداری فلائی اوورکا افتتاح کیے بغیر روانہ
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) وزیر اعلیٰ سندھ بلاول بھٹو زرداری فلائی اوورکا افتتاح کیے بغیر روانہ ۔تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جیکب آباد آمدکے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل کے قریب تعمیر کیے گئے بلاول بھٹو زرداری فلائی اوور کے افتتاح کی تیاریاں کی گئیں پر فلائی اوورکے ناقص کام کی شکایات پر وزیر اعلیٰ افتتاح کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے اورتیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ۔