علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے پیش نظردفعہ 144کانفاذ

منگل 23 اکتوبر 2018 23:08

ڈی جی خان۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے پیش نظرسنٹرز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے اور دیگر سرگرمیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دیاگیا ہے، یہ پابندی امتحانات کے انعقادچار جنوری 2019تک نافذ العمل رہے گی ․ یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازیخان کے مراسلہ میں کہی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :