آصف زرداری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں
معروف صحافی ہارون الرشید نے اہم انکشاف کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 24 اکتوبر 2018 10:52
(جاری ہے)
آصف علی زرداری کی طرف سے اپوزیشن کو متحدہ کرنے کی پہل کا مطلب کیا ہے؟ ایک پختہ فیصلے کی بجائے یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے دھمکی ہے۔
مشکل ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کی کچھ مدد کر سکے۔ایسا لگتا ہے کہ زرداری کا بھی نواز شریف کی طرح یوم حساب آن پہنچا ہے۔ہاورن الرشید مزید لکھتے ہیں کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق آصف علی زرداری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔جب کہ دوسری طرف بتایا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کو ختم کرنے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں۔ آصف زرداری 2 ماہ کے بعد ہی تحریک انصاف کی حکومت کو چلتا کرنا چاہتے ہیں۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نہ حکومت چلانا تحریک انصاف کی بس کی بات ہے، نہ ہی ملک۔آصف زرداری نے کھلے عام عمران خان کی حکومت کیخلاف طبل جنگ بجاتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.