علی مسجد میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

جمعہ 26 اکتوبر 2018 13:57

علی مسجد میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد
جمرود (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2018ء)علی مسجد میں محکمہ صحت کے زیراہتمام 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا۔میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کامفت معائنہ کیاگیا اورٹسٹ کیلئے خون کے نمونے حاصل کئے گئے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ملیریاکی وباء پھیل گئی تھی جس کی سدباب کیلئے تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کیاگیا۔