موٹروے پولیس سنٹرل زون نے مشکوک کارپکڑ لی

جمعہ 26 اکتوبر 2018 15:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2018ء) موٹروے پولیس سنٹرل زون نے مشکوک کارپکڑ لی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دوران پٹرولنگ ورج میں کھڑی کار نظر آ ئی، پولیس افسران نے کار کی تلاشی لی تو نمبر پلیٹ اور وزٹنگ کارڈز ملے۔

(جاری ہے)

وزٹنگ کارڈز پر کال کرنے سے پتہ چلا کی کار کو خانیوال سے چوری کیا گیا تھا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کی موثر پٹرولنگ کی وجہ سے چور کار نہ کے جاسکا۔

متعلقہ عنوان :