خیبر پختونخوا کا یوتھ امپیکٹ چیلنج پروگرام کے آگلے مرحلے کا اعلان
ْ
جمعہ 26 اکتوبر 2018 19:45
(جاری ہے)
یوتھ امپیکٹ چیلنج میں شمولیت کیخواہشمند افراد محکمے کی ویب سائٹ www.lums.edu.pk/kpic کے ذریعے بآسانی اپلائی کرسکتے ہیں۔
خیبر پختونخوا امپیکٹ چیلنج پروگرام گزشتہ سال 500 ملین روپے کی لاگت سے لمز یونیورسٹی کے تعاون سے شروع کیا گیا تھا جس سے اب تک 43 نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے کے لئے 14 لاکھ تک گرانٹ فراہم کی جاچکی ہے۔کاروبار کو کامیابی سے آگے بڑھانی, کاروباری روابط بڑھانے اور مارکیٹ کے مطابق اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے رموز سے روشناس کرانے کے لیے نوجوانوں کو خیبر پختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں تربیت بھی دی جائیگی۔خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے نوجوانان امور و سیاحت عاطف خان کا کہنا ہے کہ امپیکٹ چیلنج پروگرام صوبے کے نوجوانوں کو کامیاب مستقبل کی جانب بڑھانے کا ایک سلسلہ ہی,اس پروگرام کے ذریعے نہ صرف نوجوان اپنا کاروبار شروع کرسکیں گے بلکہ دوسرے نوجوانوں کو بھی باروزگار بنائیں گے۔سیئنر وزیر کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کو 4 بلین روپے تک بڑھایا جائیگا اور وہ دن دور نہیں کہ صوبے سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوجائیگا۔صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے سے بے روزگاری کا خاتمہ اور نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا پاکستان تحریک انصاف کا وژن ہے جسکے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.